دنیا بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 5 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔

پاکستان میں کورونا سے4551 افراد جاں بحق، 2 لاکھ 21ہزار896 متاثر

حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ایکٹو کیسز سے زیادہ ہے

سندھ: کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق، 2139 متاثر

 گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کورونا کے1038 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسلام آباد کے چار رہائشی سب سیکٹرز سیل کر دیئے گئے

اسلام آباد کےجن سیکٹرز کو سیل کیا گیاہے ان میں جی سکس ون، ٹو،جی سیون اور جی ٹین فور شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 521 متاثر

صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 610 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 31 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 9 لاکھ 44 ہزار 595 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 2 لاکھ 10ہزار سے زائد اموات

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 9 لاکھ 16 ہزار 205 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

کورونا ختم نہ ہوا تو تراویح اور نماز عید گھروں میں ادا کی جائے، سعودی مفتی اعظم

کورونا کے پیش نظر نماز عید کھلی جگہوں اور مساجد میں ادا نہ کی جا سکی تو ایسے میں خطبہ کے بغیر لوگ اسے گھروں میں ادا کریں۔ 

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس: رجسٹریشن کا آج آخری دن

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی تعداد 9 لاکھ 41 ہزار ہوگئی ہے، عثمان ڈار

کورونا: دنیا بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد33 ہزار 577 ہو گئی

متاثرین کی تعداد سات لاکھ 12 ہزار 167 پہنچ گئی، ایک لاکھ 50 ہزار829 افراد نے مہلک مرض کو شکست دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز