مولانا فضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ڈینگی کاٹ لے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی غلطی کی ہے اور اب وہ یہاں پھنس گیا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید 4روزہ دورے پر کل کراچی پہنچ رہے ہیں

شیخ رشید احمد 3اکتوبر کو کنٹینر ہولڈنگ کمپنیز کے سی ای اوزاور ایم ڈیز سے ملاقاتیں کریں گےاور3اکتوبرکو ہی کراچی کینٹ اسٹیشن میں واشن لائن کا دورہ بھی کرینگے۔ 

’بدعنوان سیاست دانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیے‘

’آصف زرداری اور نواز شریف جلد رقم واپس کریں گے‘

’بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے‘

آرٹیکل 370 کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکے مودی نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، شیخ رشید

’ 138 ٹرینیں کل بارہ سے ساڑھے بارہ کے درمیان ایک منٹ کیلئے رُکیں گی‘

 لاہور:وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد  نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان ریلوے کے منفرد پلان کا اعلان کردیا ہے۔ 

مودی سن لے: پاکستان کشمیریوں کے ساتھ تھا اور رہے گا،شیخ رشید

کشمیر سے جو آگ نکلی ہے اس کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب

شیخ رشید کی سری نگر کے حالات مزید خراب ہونے کی پیشگوئی

مودی کی خواہش ہے کہ سری نگر براہ راست نئی دہلی سے کنٹرول کیا جائے تاہم ایسا کشمیریوں کو کسی صورت قبول نہیں ہوگا، وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق کو ’کنٹریکٹ‘پر ریلوے کا وزیر مقرر کرنے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار داد میں سمیرا کومل نے شیخ رشید احمد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسافر ٹرینوں کے اوقات کار میں تاخیر پر شیخ رشید کے ہنگامی دورے

کراچی سے اندرون ملک روانہ ہونے والی تمام مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں ۔

روہڑی سے نوابشاہ تک نیا ٹریک بچھا رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اپنی بات پھر دہرائی کہ وزارت ریلوے میں دس ہزار نئی بھرتیاں کررہے ہیں، تمام نوکریاں قرعہ اندازی کے تحت دیں گے۔ 

ٹاپ اسٹوریز