شیخوپورہ میں بچوں کا جھگڑا، ہلاک افراد کی تعداد 9 ہو گئی

شیخوپورہ: شیخوپورہ کے علاقے کھاریانوالہ میں بچوں کے جھگڑے کے بعد فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 9 ہو گئی۔

جس پر ہاتھ اٹھایا وہی ہتھکڑی میں جکڑ کر عدالت لائی

لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والے وکیل کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا

لاہور: صنعتی آلودگی جان لیوا خطرناک امراض جنم دینے لگی

اگر جاری سلسلہ ترک نہ ہوا تو لاہور میں 2040 تک زیر زمین قابل استعمال پانی ختم ہوجائے گا۔ سرکاری محکموں کو بھیجی جانے والی رپورٹ میں انکشاف

پولیس وین کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق 6زخمی

شیخوپورہ:  فیصل آباد روڈ پر پولیس وین کو حادثہ پیش آیا جس میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

شیخوپورہ: مکان کی چھت گرنے سے ماں باپ اور بیٹی جاں بحق

اسپتال میں زیر علاج متاثرہ خاندان کی تین بچیوں کی حالت تشویشنا ک بتائی جارہی ہے۔

لاہور میں ایک دن میں 4 افراد قتل

شیخوپورہ تھانے میں تعینات پولیس اہلکار نے منگیتر کے عاشق کو قتل کر دیا۔

کالعدم تنظیموں کے اداروں میں حکومتی مینیجرز تعینات

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جائیدادوں کے لیے شیخوپورہ کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو فوکل پرسن تعینات کر دیا ہے

پاکستان میں موسلادھاربارشیں اور برف باری ، عوام مشکل میں

اسلام آباد:  ملک بھر گزشتہ دودنوں سے جاری موسلادھار بارش اور برف باری نے لوگوں کی زندگیاں مشکل میں ڈال دی

شیخوپورہ میں خاتون استادپرتشددکرنے والا شخص گرفتار

تحریک اسلامی نامی پارٹی کے صدر صغیراسد کی گرفتاری سے متعلق وزیراعلی پنجاب کے ترجمان ڈاکٹرشہبازگل نے ٹوئٹ کی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف مقدمات

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے امیدواروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے

ٹاپ اسٹوریز