عمران خان کے پاس اب بھی موقع ہے وہ مستعفیٰ ہو جائیں، مریم نواز

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا، مریم اورنگزیب

عمران خان کو خرچے کے پیسے مافیا دیتا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت کا ایک اور وعدہ جھوٹ ثابت ہوا، شہباز شریف

یہ نالائقی اور کرپشن نہیں تو اور کیا ہے ؟ قائد حزب اختلاف

شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائند ہیں، مشیر داخلہ

16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی، شہزاد اکبر

منی بجٹ قومی سلامتی کا سودا ہے، شہباز شریف

منی بجٹ کو متحدہ اپوزیشن کی قوت سے روکیں گے، صدر مسلم لیگ ن

کباڑیہ اور دودھ والا بھی شہباز شریف فیملی کےخلاف ایف آئی اے کے گواہ

ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں شامل 100گواہوں کی فہرست جاری

مریم نواز یا شہباز شریف، وزیراعظم کا امیدوار کون؟ شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

 مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں، رہنما مسلم لیگ ن

لوگ ہاتھ اٹھا کر حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت لاہور پیش ہوئے

شہباز شریف اب جیل نہیں جائیں گے، مریم اورنگزیب

شہباز شریف کے خلاف نیب کو ثبوت ملے نہ ایف آئی اے کو، رہنما مسلم لیگ ن

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی ، شہباز شریف

ایک اور منی بجٹ کینسر کا علاج اسپرین سے کرنے کے مترادف ہے، حکومت آئی ایم ایف کا تیارکردہ منی بجٹ نہ دے، استعفیٰ دے۔

ٹاپ اسٹوریز