سندھو دیش کی بات کرنے والے پٹ جائیں گے، وزیر خارجہ

وفاقی حکومت صوبائی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گی۔

’پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا‘

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

’بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے‘

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں جاری انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر او آئی سی گروپ کے سفیروں  سے ملاقات بھی کی  ہے۔

‘کشمیر کی صورتحال ایک نئے انسانی المیے کے رونما ہونے کی نشاندھی کر رہی ہے’

عالمی ادارہ صحت ، لاکھوں نہتے کشمیریوں کی زندگیاں بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر جنیوا روانہ

وزیرخارجہ جنیوا میں منعقدہ ہیومن رائٹس کونسل کے 42 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

خطے میں استحکام کے لیے افغان امن عمل ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام کے لیے افغان امن عمل ناگزیر ہے۔

بھارت فالس فلیگ آپریشن جیسا ناٹک کر سکتا ہے، وزیر خارجہ

پاک چین مذاکرات میں خطے کے امن و امان کی صورتحال اور امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوئی۔

پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی

 بھارتی صدر کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی گئی تھی۔ 

پاکستان، چین اور افغانستان کے سہہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں گے

سہہ فریقی مذاکرات میں افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

‘اکیسویں صدی میں ہٹلر کا زمانہ واپس آ گیا ’

آج سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں ، ان کے سامنے میں مقبوضہ کشمیر کی آواز بنوں گا، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز