آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم،پارٹی پوزیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے پارٹی پوزیشن جاری، سنی اتحاد کونسل کے ارکان آزاد قرار

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو تحریک انصاف کا حمایت یافتہ تسلیم کرلیا

سنی اتحاد کونسل کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی بات ہوئی تو مشاورت کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان کا تھا، رکن قومی اسمبلی

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ غلط تھا، بیرسٹر علی ظفر

فیصلہ کیوں تبدیل ہوا شیر افضل مروت اور باقی لوگوں کو معلوم ہو گا۔

مخصوص نشستوں کا معاملہ، پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں

سنی اتحاد کونسل نے کوئی سیٹ نہیں جیتی، زیرو کے ساتھ جو بھی جمع کریں زیرو ہی ہوتا ہے، عدالت

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن ٹریبونل ہے نہ عدالت، اسمبلی میں سیٹوں کے تناسب سے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں، صاحبزادہ حامد رضا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی

مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔

سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو الاٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کردی

سنی اتحاد کونسل نے بروقت ترجیحی فہرستیں جمع نہیں کروائیں،جاری فیصلہ

اگلے الیکشن میں ہم آپ کو دن میں تارے دکھا ئیں گے، عمرایوب

میں پاکستان کے عوام کو داد دیتا ہوں جنہوں نے ہمیں ووٹ دیا، رہنما سنی اتحاد کونسل

ٹاپ اسٹوریز