ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ،سروسز اسپتال منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن تیز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے

پشاور پولیس سروسز اسپتال میں فائرنگ، ایک جاں بحق

مقتول کو جیل منتقلی سے قبل میڈیکل چیک اپ کیلیے لایا گیا تھا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سروسز اسپتال کے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا

پنجاب کے تمام اسپتالوں میں بہتر سہولتیں مہیا کی جا رہی ہیں۔

سروسز اسپتال میں ٹیلی میڈیسن سنٹر قائم

‘کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا۔‘

کورونا وائرس: ناقص انتظامات پر لاہور کے ایم ایس سروسز اسپتال تبدیل

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہو چکی ہے۔

طبعیت ناساز ہونے پر احسن اقبال سروسز اسپتال منتقل

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما کو اسپتال میں  وی وی آئی پی روم میں رکھا گیا ہے

گلوکار شوکت علی خان علیل ہوگئے، اسپتال منتقل

تمغہ حسن کارکردگی سے نوازے جانے والے شوکت علی کا تعلق تحصیل مالکوال سے ہے

نوازشریف اسپتال سے گھر منتقل

سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) قائم کردیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

نواز شریف نے سروسز اسپتال میں شب گزارنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب ہم نیوز نے تلاش کرلیا ہے۔

اسپتال میں 15واں روز، نواز شریف کے جنیٹک ٹیسٹ کی تجویز

سابق وزیراعظم کے گردوں کے بھی خصوصی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں,  میڈیکل بورڈ

نواز شریف کے بلڈ ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ

نواز شریف کی نہار منہ شوگر پہلے بڑھی ہوئی تھی جو اب کم ہوئی ہے، میڈیکل بورڈ

اسپتال میں 13واں روز، نواز شریف کی طبیعت تاحال ناساز

میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی ہے

نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آنا شروع

نواز شریف کو لوپرین کے بعد دل کی دوسری ادویات بھی آج سے دینا شروع کردی گئیں، ذرائع میڈیکل بورڈ

اسپتال میں دسواں دن، نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

نواز شریف کے خون بہنے کے خطرات اب کم ہیں تاہم ابھی بھی ان کو دل اور گردوں کے سنگین مسائل ہیں، ذرائع میڈیکل بورڈ

بلاول بھٹو، نواز شریف کی عیادت کیوں نہیں کرسکے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

شریف خاندان کی جانب سے کس کی ہچکچاہٹ کے بعد پیغام بھیجا گیا کہ ڈاکٹر پی ایم ایل (ن) کے قائد سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ہیں؟ حقیقت سے پردہ اٹھ گیا۔

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز

نواز شریف سات روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی طبیعت ابھی بھی ناساز ہے

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز

سابق وزیراعظم کو پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، ذرائع

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت ملنے پر لیگی کارکن خوشی سے نہال

مریم اورنگزیب کہتی ہیں قوم سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے دعائیں جاری رکھے

‘نواز شریف کے خون کے دھبے کم ہونا شروع ہوگئے، شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول نہی ہورہا‘

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ  ہونا شروع ہوگئے ہیں

مریم نواز کو ایک بار پھر سروسز اسپتال پہنچا دیا گیا

اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعظم کے خون میں سفید خلیے چار ہزار کم ہو کر 22ہزار سے 18 ہزار پر آ گئے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp