سیاسی بیانیے کو فروغ دینے کیلئے ریاست کو داؤ پر لگایا گیا، عطا تارڑ

پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچایا اور ریاست کو نقصان پہنچایا۔

عمران خان کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں سزا، دنیائے کرکٹ کا ردِعمل سامنے آگیا

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر آئن بشوپ کی بھی سابق وزیراعظم کی سزا سے متعلق ٹویٹ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا 15 دن میں معطل ہوسکتی ہے، شعیب شاہین

میں جس جگہ کارنر میٹنگ کرتا ہوں وہ بندے اٹھا لیتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

بانی تحریک انصاف کو غرور اور تکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

عمران خان کا مشن غربت کا خاتمہ نہیں بلکہ غریب کو غریب تر بنانا تھا۔

عدالت کا احترام اپنی جگہ ہم ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ، علی محمد خان

امید ہے یہ کیس ایک دن بھی اعلیٰ عدالت میں نہیں ٹک سکے گا ، رہنما تحریک انصاف

عمران خان کا 342 کا بیان کیا ہے؟

اس بیان میں ملزم اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتا ہے تو کہہ سکتا ہے

عمران خان کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ پر اعتماد، انصاف ملنے کی توقع ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید

سائفر میرے آفس آیا تھا لیکن اس کی سکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکرٹری کی تھی ، عمران خان کا بیان

فکسڈ میچ چل رہا ہے میں یہاں کیا کروں گا؟ عمران خان حاضری لگا کر واپس روانہ

سائفر کیس میں مجموعی طور پر 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل ہو گیا۔

سائفر میں سازش اور تھریٹ کا کوئی ذکر نہیں تھا، سابق سفیر

سائفر کو سازش قرار دے کر پاک امریکہ تعلقات کو شدید دھچکہ پہنچا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز