ججز کے خلاف ریفرنس، وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کی ملاقات

وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

’ پاکستان میں 30 فیصد جج بد عنوان اور نااہل’

عدلیہ میں 90 فیصد ملازمتیں اقربا پروری کی بنیاد پر ہوتی ہیں،صدر سپریم کورٹ بار

’جس معاملے کا فیصلہ قاضی نے کرنا ہے وہ عدلیہ پر حملہ کیسے؟’

’وزیراعظم نے ماضی میں عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد کی اور پابند سلاسل بھی رہے‘

ذوالفقار مرزا کے بیٹے کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری

حسنین مرزا کی والدہ اس وقت وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ہیں

آغا سراج درانی، کامران مائیکل کے خلاف ریفرنس چیئرمین نیب کو ارسال

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوائے۔

جعلی اکاونٹس کیس میں ایک اور ریفرنس دائر

ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کے ڈی اے  حسین سید کو ملزم نامزد کیا گیا ہے

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور انکوائری

 شاہد خاقان عباسی پر بطور وفاقی وزیر اضافی رقم جاری کروانے کا الزام ہے،ذرائع

رمضان شوگر ملز کیس، شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کردہ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو نامزد کیا گیا ہے۔

نیب نے فواد حسن فواد کیخلاف ریفرنس چیئرمین کو بھجوا دیا

قومی احتساب بیورو(نیب) نے فواد حسن فواد کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات میں ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے

عمران خان 2020 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے، منظور وسان کا خواب

ہوسکتا ہے کہ آنے والا وزیر اعظم پی ٹی آئی سے ہو اور یا یہ بھی ممکن ہے کہ کسی اور پارٹی سے ہو۔

ٹاپ اسٹوریز