سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردفورسز پرحملوں،شہریوں کےقتل میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی حساس معلومات کی بنیاد پر کی گئی،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر پشین میں آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر

مردان میں آپریشن ، ایس پی شہید ، انتہائی مطلوب دہشتگرد ساتھی سمیت مارا گیا

کارروائی کاٹلنگ میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی ، 2 اہلکار زخمی ، فورسز کا سرچ آپریشن

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور شہریوں کے اغوا میں ملوث تھے ، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

میر علی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ عام شہریوں کے قتل اور بھتہ خوری میں ملوث تھے ، آئی ایس پی آر

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

کمانڈر کفایت عرف طور عدنان سکیورٹی فورسز پر  حملوں اور بیگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھا ، آئی ایس پی آر

خیبر ، سی ٹی ڈی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

جھڑپ شاہ گئی کے علاقے میں ہوئی، مارے جانیوالوں میں سے 2 کا تعلق باڑہ سے ہے

ٹاپ اسٹوریز