گندم کے موجودہ بحران میں ن لیگ کی حکومت برابرکی ذمہ دار ہے،دانیال عزیز

پہلے گندم کے اسکینڈل میں بھی حکومت ملوث تھی اور اب بھی ملوث ہے، سابق وزیر

دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

بغیر اجازت کوئی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار جلسہ نہیں کرسکتا، انتظامیہ

ن لیگ کے دانیال عزیز کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

لیگی رہنما پریشر ککر کے انتخابی نشان پر انتخابی دنگل میں اتریں گے

میں حلقے میں وننگ امیدوار ہوں، دانیال عزیز

میرے خلاف ن لیگ نے جسے ٹکٹ دیا وہ پیپلز پارٹی کا امیدوار تھا۔

دانیال عزیز نظر انداز، آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ ن نے ایسے شخص کو ٹکٹ دیا جس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، دانیال عزیز

اپنے بیان پر قائم ہوں،دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کر دیا

مختلف آپریشنز سے گزر رہا ہوں، اس لئے بروقت جواب نہیں دے سکا

ابھی تک کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا،دانیال عزیز

مہنگائی کیلئے احسن اقبال ذمہ دار ، مریم اورنگزیب کو ن لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نہیں ہونا چاہئے

مریم اورنگزیب کی وجہ سے پارٹی کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جلد بتائوں گا ، دانیال عزیز

احسن اقبال نے نیشنل پرائس کنٹرول کا اتنا بڑا ادارہ سنبھالا ہوا تھا لیکن پتہ کچھ نہیں تھا

بیان دانیال عزیز کے گلے پڑ گیا ، شوکاز نوٹس جاری، 7 روز میں جواب طلب

آپ کا 30نومبر کا بیان پارٹی ڈسپلن اور پالیسی کی خلاف ورزی ہے،پاکستان مسلم لیگ ن

ٹریفک حادثے میں لیگی رہنما دانیال عزیز شدید زخمی

دانیال عزیز کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں. وزیراعظم شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز