حکومت صحافیوں سے کیے گئے وعدے پورے کریگی، فردوس عاشق

بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنا اورسہولتیں دینا حکومت پنجاب کا عزم ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکومت پنجاب نے رات کی شادیوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی،فردوس عاشق اعوان

 شادی تقریبات سے متعلق ڈاکٹر یاسمین راشد کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے، معاون خصوصی

ن لیگ کا حکومت پنجاب سے رابطہ

عطااللہ تارڑ نے ن لیگ کے صدر میاں شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اجازت مانگی ہے۔

پنجاب میں گنے کی نئی قیمت 200 روپے فی من مقرر

محکمہ خوراک پنجاب نے گنے کی نئی قیمت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

حکومت جلسے کے شرکا کو پانی اور ماسک دے گی، فیاض الحسن چوہان

کنٹینرز اپوزیشن کی سہولت اور سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

لاہور: حکومت پنجاب نے ن لیگ کو احتجاج کرنے کی اجازت دے دی

کل ن لیگ مال روڈ کے بجائے ریگل چوک کے پیچھے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔

حکومت پنجاب: اپنی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرے گی

دو ستمبر کو منعقدہ تقریب میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت صوبائی محکموں کی کارکردگی سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کریں گے۔

نوازشریف کے متعلق حکومت پنجاب سے پوچھیں، مریم اورنگزیب

حکومت کا مؤقف ہے کہ نوازشریف کی حیثیت ایک مفرور اور سزایافتہ شخص کی ہے

پنجاب: سرکاری خرچ پر افسران کے بیرون ملک دوروں پرپابندی

افسران اور وزرا کے بیرون ملک سرکاری دورے وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری سے مشروط ہیں

حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی ایک اور تاریخ دے دی

اورنج لائن ٹرین کی کمرشل طور پر چلانے کے لیے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے پچیس اکتوبر کی تاریخ تجویز کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز