جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے واقعہ کا افسوس ہے، محسن نقوی

عالمگیر ترین کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال مزید کلیئر ہوگی۔

جہانگیر ترین کے بھائی نے خودکشی کر لی

عالمگیر ترین نے اپنے سر میں پستول سے گولی مار لی

نواز شریف اور زرداری کیلئے جہانگیر ترین کا پیغام لیکر عون چودھری دبئی روانہ

اللّٰہ کا شکر ہے کہ اب جہانگیر ترین انتخابی سیاست کے لیے اہل ہوگئے ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہو گی، قومی اسمبلی سے بل منظور

بل کی منظوری سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کیلئے اہلیت کی راہ ہموار ہوگئی۔

آصف زرداری طبی معائنے کیلئے دبئی، جہانگیر ترین لندن روانہ

جہانگیر ترین کا برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے

جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی، پرویز خٹک کی تردید

میں اپنی جگہ پر ہوں اور صوبے میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات متوقع

پرویز خٹک کی جانب سے جہانگیر ترین کی دعوت قبول کرلی گئی

مسرت جمشید چیمہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید

نہ کسی جماعت میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے، مسرت جمشید چیمہ

تحریک انصاف 9 مئی جیسے واقعات کیلئے نہیں بنی تھی، علی زیدی

ہم نے بہت کوشش کی کہ چیزیں مشاورت سے آگے بڑھیں لیکن انسان صرف کوشش کرسکتا ہے

پی ٹی آئی کے کئی رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔

جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان پارٹی ہوگا

متعدد سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصیات نے ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا

پرویز خٹک کو جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں سیکریٹری جنرل بنائے جانے کا امکان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما عبد العلیم خان کو پنجاب کا صدر بنائے جانے کا امکان ہے

پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروانے کے حوالے سے ترین گروپ کشمکش کا شکار

پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروایا جائے گا، اس کا حتمی فیصلہ آج کیے جانے کا امکان ہے۔

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کیلئے کوئی نام سامنے نہیں آیا، ذرائع ترین گروپ

جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو بھی پارٹی رجسٹریشن کیلئے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔

70 سے زائد اراکین نے جہانگیر ترین کے ساتھ چلنے کی حامی بھر لی

نئی پارٹی بنانے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،تنویر الیاس

جہانگیر ترین کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ

آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ کیلئے جہانگیر ترین چند دنوں میں لندن جائیں گے۔

جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات، سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

ملاقات کے موقع پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کے سیاسی مشیر عون چودھری بھی موجود تھے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp