پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروانے کے حوالے سے ترین گروپ کشمکش کا شکار
پارٹی یا گروپ رجسٹرڈ کروایا جائے گا، اس کا حتمی فیصلہ آج کیے جانے کا امکان ہے۔
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کیلئے کوئی نام سامنے نہیں آیا، ذرائع ترین گروپ
جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو بھی پارٹی رجسٹریشن کیلئے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔
70 سے زائد اراکین نے جہانگیر ترین کے ساتھ چلنے کی حامی بھر لی
نئی پارٹی بنانے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،تنویر الیاس
جہانگیر ترین کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ
آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ کیلئے جہانگیر ترین چند دنوں میں لندن جائیں گے۔
جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات، سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
ملاقات کے موقع پر وزیراعظم میاں شہباز شریف کے سیاسی مشیر عون چودھری بھی موجود تھے۔
جہانگیر ترین کے رابطے تیز، 100سابق اراکین اسمبلی آن بورڈ، آئندہ ہفتے تگڑا شو کریں گے
رابطے میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، ذرائع
جہانگیر ترین، علیم خان، عون چودھری میں مشاورت، 72 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔
منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کو کلین چٹ
جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
ایف آئی اے کا جہانگیر ترین، علی ترین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ
ایف آئی کی جانب سے جہانگیر ترین اور علی ترین پر 7 ارب روپے منی لاںڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
جہانگیر ترین نے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا
سیلاب متاثرین کے لیے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، جہانگیر ترین