بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں، بلاول بھٹو
جنگ سب کے نقصان میں ہے، مودی گجرات و کشمیر کا قصائی ہے، بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں
مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کی کنجی ہے ، بلاول کی سلامتی کونسل کی صدر سے ملاقات
بھارت نے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرکے بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا ، بلاول بھٹو کی گفتگو
بھارتی جارحیت نے خطے کو غیرمحفوظ بنا دیا، پاکستان کی او آئی سی کو بریفنگ
بلاول بھٹو نے پہلگام حملے سے جوڑنے کی بھارتی کوشش مسترد کر دی، سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور مذاکرات پر زور
ہم اپنی خودمختاری، وقار اور مستقبل کے تحفظ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
28 مئی کے موقع پرچیئرمین پیپلز پارٹی نے سائنسدانوں، انجینئرز، مسلح افواج اور سیاسی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا
خیبر پختونخوا حکومت کو عوام سے ٹکرائو کی پالیسی مہنگی پڑے گی ، بلاول بھٹو
اب صوبہ بچاؤ تحریک کا دائرہ کار خیبر پختونخوا کی گلی گلی اور کوچے کوچے تک پھیلے گا
وزیرِ اعظم کا بلاول بھٹو کی سربراہی میں بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ
ڈاکٹر مصدق ملک، انجینئیر خرم دستگیر، سینیٹر شیری رحمن، حنا ربانی کھر، فیصل سبزواری، تحمینہ جنجوعہ اور جلیل عباس جیلانی وفد میں شامل ہیں۔
پرامن قوم ہیں ، ہم سے ٹکرانے والوں کو کاری جواب ملےگا ، بلاول بھٹو
قومی اتحاد اور افواجِ پاکستان کی بہادری ہی ملک کے استحکام اور دفاع کی ضمانت ہیں
بھارت کی بھول ہے کہ ہم ان حملوں کے جواب میں خاموش رہیں گے، بلاول بھٹو
ہم نے 5 جہاز بھارت کے گرائے یہ اور حملہ کریں ہم ان کے اور جہاز گرائیں گے۔
وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال، بجٹ تجاویز پر بات چیت
وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور نوید قمر بھی ملاقات میں شریک تھے۔
بھارت کو نیوٹرل انکوائری کا چیلنج دینا حکومت کا بہترین فیصلہ ہے، بلاول بھٹو
بھارت انٹرنیشنل انکوائری سے بھاگ رہا ہے، ہم بار بار یہ دعوت دے رہے ہیں کہ سفارت کاری سے ہی مسئلے کو حل کیا جائے۔
بھارت دہشت گردی کو خارجہ پالیسی کے ہتھیار کے طور پراستعمال کر رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دی
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی آج ملاقات ، متنازع کینال کے معاملے پر مثبت پیشرفت کا امکان
بلاول بھٹو سندھ کے عوام کے تحفظات وزیر اعظم کو بتائیں گے ، ذرائع
بلاول بھٹو کا ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ
گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے تاکہ ان کی پوری نسل ترقی کر سکے ، بلاول کی گفتگو
نہروں کا معاملہ: بلاول بھٹو نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی وارننگ دے دی
اگر شہباز شریف اور عوام کے درمیان فیصلہ کرنا ہے تو مشکل فیصلہ نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا مطالبہ
متنازع ڈیم کو بنانے سے شہید بےنظیر نے روکا تھا۔ نہروں کے منصوبے کو مکمل نہیں ہونے دیں گے ۔
بلاول کی ثالثی کی پیشکش: حکومت کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کا عندیہ
چیئرمین پیپلزپارٹی پی ٹی آئی سے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی لے لیں تو اجلاس دوبارہ بلایا جاسکتا ہے، رانا ثنااللہ
ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو
ملکی مفاد میں اجتماعی فیصلے لینا ہوں گے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
سندھ پیپلز ہاؤسنگ منصوبے کی تیزی سے تکمیل خوش آئند ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہاؤسنگ اسکیم کی کارکردگی سے متعلق اجلاس، وزیراعلی سندھ اور چیف سیکریٹری کی شرکت
وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ملاقات ، اہم امور زیر غور آئیں گے
ملاقات میں یوسف رضا گیلانی ، نوید قمر اور پرویز اشرف سمیت دیگر رہنما بھی موجود ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات ملتوی
بلاول نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا ، ملاقات ایک دو روز بعد ہو گی ، ذرائع

