اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25 فیصد اضافہ

ڈرائیونگ لائسنس driving license

اسلام آباد، موٹرکار اورموٹر بائیک ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس فیس 25 فیصد بڑھا دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس بنوانے والوں کو 2 ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے، لائسنس بنوانے والوں کو گاڑی ٹیسٹ کی مد میں اضافی فیس بھی جمع کروانا ہو گی۔

سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے بڑھ گئی

لائسنس بنوانے والے کو موٹر کار موٹر بائیک کی 200 روپے، ایل ٹی وی ڈرائیونگ ٹیسٹ کی 300روپے اضافی فیس دیناپڑے گی۔

ہیوی لائسنس کے لئے ٹیسٹ فیس 500 روپے مقرر کی گئی ہے، اس کے علاوہ لائسنس منتقلی کے لئے این او سی فیس بھی ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں