بجلی چوروں کیخلاف 670 چھاپے، 210 گرفتار

کراچی میں 32 کروڑ ، حیدرآباد میں 7 کروڑ اور فیصل آباد میں تقریبا دو کروڑروپے کی بجلی چوری ہوئی

ملک بھر میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری

22سے29اکتوبرتک کی کارروائیوں میں 5ہزار 448سے زائدافراد گرفتار ہوئے

بجلی چوروں سے ساڑھے 20 ارب روپے وصول

ملک بھر میں اب تک 15 ہزار 167 بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں، سیکرٹری پاور ڈویژن

بجلی چوروں سے 7 ارب ، 88 کروڑ ، 90 لاکھ روپے وصول کئے ، وزارت توانائی کا دعویٰ

15047 مقدمات درج ، مہم جرمانوں نہیں ، مفت خوری کے رویے میں تبدیلی کیلئے ہے ، سیکرٹری توانائی

فیسکو کا بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ

اطلاع دینے والے شہری کو ریکوری کی رقم کا ایک فیصد انعام دیا جائے گا

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، سابق ایم این اے سمیت 300سے زائد نام سامنے آگئے

بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی

ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن شروع

کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے والوں کی چیکنگ شروع کر دی گئی۔

سرگودھا: بجلی چوری کرنے والا اسسٹنٹ کمشنر پکڑا گیا

ملزم اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ واثق عباس کے گھر میں مبینہ طور پر چار ایئرکنڈیشنرز چوری کی بجلی سے استعمال کیے جارہے تھے۔ واپڈا حکام نے میٹر اور راریں قبضے میں لے لیں ۔

ٹاپ اسٹوریز