خیبرپختونخوا میں دوبارہ لئے جانیوالے ایم ڈی کیٹ کا پیپر بھی سوشل میڈیا پر وائرل

ٹیسٹ شفاف ، پیپر لیک نہیں ہوا ، کسی نے گھر میں بیڈ شیٹ پر رکھ کر تصویر لی ہے ، وائس چانسلر کے ایم یو

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

ٹیسٹ کیلئے پشاور، ڈی آئی خان، کوہاٹ، مردان، لوئر دیر، سوات اور ابیٹ آباد میں مراکز قائم کئے جائیں گے

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، خیبر پختونخوا میں امتحانی مراکز کے آس پاس موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ، لیڈیز پولیس بھی تعینات کی جائے گی

خیبر پختونخوا اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے ایپلی کیشن پورٹل کھولنے کا فیصلہ

ٹیسٹ ڈومیسائل کی بنیاد پر ہونا چاہئے ، سیکرٹری صحت پنجاب کی زیر صدارت اجلاس

سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو دوبارہ منعقد ہو گا

موبائل فون، کیلکولیٹر اور الیکٹرانک ڈیوائسز لانے والے امیدوار کا پرچہ منسوخ کر دیا جائے گا

خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 26 نومبر کو دوبارہ منعقد کرانے کا فیصلہ

ٹیسٹ کے شفاف انعقاد کیلئے پولیس ، سکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کی مدد لی جائے گی

خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منسوخ کر دیا گیا ، دوبارہ منعقد کروانے کی منظوری

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ٹیسٹ لیا جائے گا ، نگران صوبائی کابینہ کا فیصلہ

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل ، 800 طلبہ کو نقل فراہم کئے جانیکا انکشاف

اسکینڈل میں ملوث گروہ کے باعث امتحان کی ساکھ متاثر ہوئی ، تفتیشی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سے قبل مشکوک رجسٹریشن پر 9 امیدواروں کی گرفتاری کا انکشاف

ایٹا نے نقل کی منصوبہ بندی سے متعلق تمام کمشنرز کو آگاہ کیا تھا ، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز