عمران خان نے مشکل میں حالات مایوسی پھیلائی، ترجمان بلاول

روزگار بچانے کے نام پر لوگوں کو موت کے منہ میں نہیں دھکیلا جا سکتا ہے، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر

اٹلی میں کورونا سے مزید 793 افراد ہلاک، دنیا بھر کیسز کی تعداد تین لاکھ کے قریب

امریکہ میں کورونا سے ایک ہی روز میں 49 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد امریکہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 256 تک پہنچ گئی۔

اٹلی: کورونا سے ایک پاکستانی کی ہلاکت کی اطلاع، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں انتظامات مکمل ہونے پرایران سے زائرین کو واپس آنے دیا گیا۔

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں 475 ہلاکتیں

اٹلی میں کیسز کی مجموعی تعداد 35,713 ہے جن میں سے 2,257  کی حالت تشویشناک ہے

یورپ میں کورونا وائرس: اٹلی میں 2503، اسپین میں 510 ہلاکتیں

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی ہے جبکہ  کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1950 ہوگئی۔

کورونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچا دی

اٹلی میں گزشتہ روز 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 368 ہلاکتیں ہوئیں۔

چین کے بعد کورونا کا نیا شکار یورپی ممالک

عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ اب اس عالمی وبا کا نیا مرکز ہے

خیرات دو اور بکرا زبح کرو، اٹلی سے آنے والے نوجوان کو ایئرپورٹ حکام کا انوکھا مشورہ

مشتبہ مریض نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دو روز سے نمونے جمع کرانے کے باوجود پمز نے کوئی جواب نہیں دیا

اٹلی اور فرانس میں کورونا کیسز بڑھ گئے

پورے ملک میں اس وقت15,113 افراد متاثر ہیں جن میں سے 1153 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ 1016 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 1258 صحتیاب بھی ہوئے ہیں

کورونا وائرس سے اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں

مہلک وائرس سے چار سو تریسٹھ افراد ہلاک جبکہ  متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز