وینس میں بس حادثہ، غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک

فوری طور پر بس حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

4 سیاحوں کے کھانے کا بل اٹلی کی حکومت کے گلے پڑ گیا

البانیہ میں تعینات اٹلی کے سفیر نے سیاحوں کے بل کی ادائیگی کر دی ہے جس کی قیمت 80 یورو تھی

کرسٹوفر کولمبس کا تاریخی خط مل گیا

اس خط کو ہاتھ سے نہیں لکھا گیا بلکہ لاطینی زبان میں چھاپا گیا ہے۔

تیونس، تارکین وطن کی مزید 3 کشتیاں ڈوب گئیں

تیونس کے کوسٹ گارڈز نے 152 تارکین وطن کو بچا لیا۔

اٹلی کےفٹبالر نے مسلمان ساتھی کو افطار کا موقع دینے کیلئے خود کو زخمی ظاہر کردیا

فٹبالر لوکا رانییری نے مسلمان فٹبالر ساتھی سفیان امرابط کو روزہ افطار کا موقع دینے کیلئے ایسا کیا۔

اٹلی میں انگریزی زبان بولنے پر پابندی کا بل پیش

خلاف ورزی پر جرمانہ 1 لاکھ ڈالر سے زائد تک کا ہوسکتاہے

چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد

چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم ہر طرح کے سوالات کے جوابات دے سکتا ہے۔

اٹلی، تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ

ریسکیو اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 کو بچا لیا ہے۔

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 پاکستانی جاں بحق

اٹلی میں ہونے والے کشتی حادثے میں دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

ٹاپ اسٹوریز