عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا

عافیہ صدیقی سے 29 سے 31 مئی تک امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی۔ 

امریکا میں یومِ مزدور مئی کے بجائے ستمبر میں منایا جاتا ہے

امریکا کے وفاقی اور کچھ نجی اداروں میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔

چینی کرنسی نے پہلی بار ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی گزشتہ ماہ کراس بارڈر ادائیگیاں امریکہ سے دو فیصد کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔

سوشل میڈیا کے استعمال سے پہلے والدین کی اجازت لازمی قرار دینے پر غور

امریکی قانون ساز سوشل میڈیا ایپس کے حوالے سے قوانین بنانے پر غور کر رہے ہیں

رجیم چینج کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، امریکا

پروپیگنڈا اور غلط معلومات کو تعلقات میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، ترجمان نیڈ پرائس

امریکا کی پاکستان کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کا اعلان

امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے،امریکی جنرل

ہمارا بنیادی مقصد ان کو روکنا اور اگر ضرورت ہو تو چین کو شکست دینا ہونا چاہیے۔

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے، امریکا

پاکستان بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ٹاپ اسٹوریز