کورونا ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان
ایمرجنسی کے خاتمے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا ختم ہو گیا، ڈبلیو ایچ او
پاکستان میں 26 افراد میں کورونا کی تشخیص
ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
ماں بیٹا 3 سال تک گھر میں کیوں قید رہے ؟
پولیس نے خاتون کے شوہر کی شکایت پر گھر میں چھاپہ مار کر خاتون اور بچے کو بازیاب کرایا۔
عالمی ادارہ صحت نے پھر کورونا خطرے کی گھنٹی بجا دی
اس بار کورونا کی نئی لہر سے مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہو گی، ڈبلیو ایچ او
کورونا کیسز میں اضافہ، یورپی یونین کی چین کو بڑی پیشکش
یورپی یونین نے چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
کورونا کا خطرہ، امریکا نے چین پر پابندیاں لگا دیں
فضائی مسافروں کو روانگی سے دو دن پہلے کورونا ڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا,امریکا
شادی کے منڈپ پر کام کرنے والا دلہا
اس خاص دلہے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
شریف خاندان کا کورونا بہت سیاسی ہے، مسرت جمشید
اہم فیصلوں کو لٹکانے کے لیے ایک اور سیاسی قرنطینہ ہے، ترجمان وزیر اعلیٰ و حکومت
کورونا وائرس کیسز کی شرح میں کمی
ملک بھر میں 89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان میں کورونا سے مزید 4 اموات
گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 ہزار 455 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔