ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنا غلط اور پاگل پن ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
کینیڈا کے امریکی ریاست بن جانے سے ہمیں سبسڈی کا مسئلہ نہیں ہو گا
ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اقدام ، عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کر دیں
عالمی عدالت کے حکام کے ، ملازمین اور اہلخانہ کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ، وائٹ ہائوس
ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی فوجداری عدالت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
صدر ٹرمپ آئی سی سی پر پابندی کے حکم نامے پر آج دستخط کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا، میکسیکواور چین کچھ نہیں کرسکتے،امریکی صدر
محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق
چار سال میں 600 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری لے جانا چاہتے ہیں ، سعودی ولی عہد
امریکی تاریخ میں ملک بدری کا سب سے بڑا پروگرام شروع کرکے سرحد کو محفوظ بنائیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
افغانستان سے امریکی جنگ سازو سامان واپس لیا جائے گا ، ریلی سے خطاب ، ٹک ٹاک بحال کرنیکا اعلان
ہَش منی کیس: ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے ، جرم ریکارڈ میں شامل کرنے کا حکم
ہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قید نہیں کیا جائےگا، نہ ہی ان پر کوئی جرمانہ کیا جائےگا۔
شام ہمارا دوست نہیں ، انہیں لڑنے دو ، گندے کھیل کا حصہ مت بنو، ڈونلڈ ٹرمپ
اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکا کی شام جنگ میں مداخلت ختم کر دوں گا
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف انتخابات میں مداخلت کا کیس ختم
الزامات پر قائم مگر محکمہ انصاف کی پالیسی کے باعث صدر کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتا ، امریکی پراسیکیوٹر
ایلون مسک ٹرمپ کابینہ میں محکمہ حکومتی کارکردگی کے سربراہ مقرر
جان ریٹکلف سی آئی اے کے ڈائریکٹر ، پیٹ ہیگستھ وزیر دفاع ہوں گے
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوت قبول کر لی ، بدھ کو جوبائیڈن سے ملاقات ہو گی
ملاقات دن 11 بجے اوول آفس میں ہو گی ، وائٹ ہائوس
امریکی صدارتی انتخاب: ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کردیا
لوگوں سے کہتاہوں بہتر مستقبل کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
ڈونلڈٹرمپ نے اپنا ذاتی خالص چاندی کا سکہ لانچ کردیا
صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سلور میڈل بدھ 25ستمبر سے شروع ہونے والےپہلے ایڈیشن سے دستیاب ہوگا
ڈونلڈ ٹرمپ ہی امریکا کے اگلے صدر ہونگے، معروف نجومی کی پیشگوئی
40سالہ نجومی ایمی ٹرپ نے کملا ہیرس کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی پیش گوئی کی تھی جو درست ثابت ہوئی
امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ نئے صدر ہوں گے، معروف نجومی کی پیش گوئی
40سالہ نجومی ایمی ٹرپ کی جوبائیڈن کے دستبردار اور ان کی جگہ کملا ہیرس کے آنے کی پیشن گوئی بھی درست ثابت ہوچکی ہے
میری جیت امریکا کی فتح ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکیوں کے لیے صدارتی الیکشن لڑ رہا ہوں، سابق امریکی صدر
ٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
فائرنگ سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی، عینی شاہد
اسرائیل اور ایران میں جو ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
اگر میں صدر ہوتا تو کبھی روس اور یوکرین کی جنگ نہیں ہوتی، سابق امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کی جرمانہ مؤخر کرنے کی درخواست مسترد
ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے کیخلاف اپیل کیلئے اب بانڈ جمع کرانا ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایڈاہو اور مسوری سے ریپبلکن صدارتی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب
سابق صدر نے وسطی مغربی ریاست مسوری میں ریپبلکن صدارتی پرائمری بھی جیتی تھی

