ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کی کمی کے بعد  281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی، 281 روپے 13 پیسے پر بند

کچھ عرصے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ

ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق لانے تک ہنگامی بنیادوں پر کام کریں، عسکری قیادت کا اظہار خیال

پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آ گئی

اسٹینڈ بائی پروگرام کے بعد درآمدات اور برآمدات شروع ہونے سے ڈالر پر دباؤ بڑھا

ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر اور دیگر کرنسی کی قیمت گر گئی

انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 9 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے سستا ہوا

ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو کر 285 روپےکی سطح پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 286 روپے73 پیسے پر بند ہوا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

ڈالر کی قیمت174روپے10پیسے ہوگئی

ڈالر مہنگا ہونے سے اووسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہو رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

2022 میں ڈالر کی قیمت کیا ہو گی؟ عالمی ریٹنگ ایجنسی کی خطرناک پیش گوئی

فنچ نے اس سے قبل 2022 کے لیے ڈالر کی قیمت کا تخمینہ 165 روپے لگایا تھا۔

سال2020:ڈالرکی قیمت میں 9روپے75 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن جیسےمسائل معاشی سرگرمیوں پر اثر انداز ہوئے

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

 انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے کمی سے 160 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت ایک سال میں کتنے روپے بڑھی؟

ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ پاکستانی معیشت پربراہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ ایک سال کے  دوران  صرف لاک ڈاون  کے عرصے میں ڈالرکی قیمت میں  10 روپےتک اضافہ ہوا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا

رواں سال کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت خرید154.4 اور قیمت فروخت155.35 پاکستانی روپے تھی

انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر166.70 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز

روپے کی قدر میں حیرت انگیز طور پر بہتری

فاریکس ڈیلز کے مطابق ایک ڈالر 169 روپے سے کم ہوکر 165 روپے ہوگیا ہے

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر 161 روپے 60 پیسے سے بڑھ کر 166.13 روپے کی بلند سطح  پر بند ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق   انٹر بینک میں ڈالر 158.42 سے کم ہوکر 158.25 روپے کا ہوگیا ہے

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 72 پیسے سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 158.97 سے گر کر 157.25 روپے کا ہوگیا ،فاریکس ڈیلرز

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp