9 مئی کی سازش نائن زیرو یا بلاول ہاوس میں ہوتی تو ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹو

ملک کا وزیرخارجہ ہو کر بھی ٹینکر کا پانی خریدتا ہوں، چیئرمین پی پی کا تقریب سے خطاب

سپریم کورٹ کا کام تبدیلی لانا نہیں، کہیں ون یونٹ تو قائم نہیں کیا جا رہا؟ بلاول

اگر عدالت کہتی ہے اس پارلیمان کو اگنور کیا جائے تو ہم یہ فیصلہ نہیں مانتے، چیئرمین پی پی کا ایوان میں خطاب

ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش ہو رہی ہے، گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوں گے، بلاول

جب تک 3/2 کا فیصلہ ختم نہیں ہوتا ہم اسے بندوق کی نوک سمجھیں گے، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

بار کونسلز سیاسی ہو گئی ہیں، ایک ساتھ الیکشن کرائیں، آئین میں کہاں لکھا ہے؟ لطیف کھوسہ

جو بھی سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرے گا اس پر آرٹیکل 204 لگے گا، پی پی کے سینئر رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

عمران خان کھڈے لائن لگ گئے؟ نہیں لگ سکتا، آصف زرداری

آپ تو ہمیں لفٹ ہی نہیں کرواتے ہیں، سابق صدر کا رپورٹرز سے مکالمے کے دوران شکوہ

مجھے خدشہ ہے ملک میں مارشل لا لگ سکتا ہے، بلاول بھٹو

اگر لارجربینچ نہیں بنتا تو پاکستان میں آئینی بحران پیدا ہو سکتا ہے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

ڈالر اوپر جاتا ہے تو اسحاق ڈار بھی اوپر جاتا ہے پر ملک نیچے جاتا ہے، اعتزاز احسن

حکومت کی خواہش ہے کہ الیکشن کی تاریخ بڑھائی جائے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال ڈٹ کرکھڑے ہیں، وکلا کنونشن سے خطاب

وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر خود انہی پر چارج شیٹ ہے، عثمان ڈار

عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کل کمیٹی میں پیش کیا جائے گا، فیصل کریم کنڈی کی ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو

وزیراعلیٰ الیکشن شیڈول کیخلاف عدالت جائیں، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کا ہو گا، بلاول

انتشار پسندی، نفرت اور تقسیم کی سیاست چھوڑ دیں، چیئرمین پی پی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز