بہاولنگر کریکر حملہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان

جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کو 5 لاکھ جبکہ دیگر 11 زخمیوںکو ایک لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی

واشنگٹن: کیپٹل ہل، بم بردار ٹرک ڈرائیور سے مذاکرات جاری، اسنائپرز تعینات

کیپٹل کمپلیکس کے وسیع علاقے میں متعدد عمارات کو خالی کرا لیا ہے۔

وزیر اعظم نے سندھ پولیس اہلکار کی ویڈیو سب کو دکھادی

عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کا دکھائی دینے والا عزم قابلِ تحسین ہے، عمران خان

ٹک ٹاکر لڑکی سے بد تمیزی،400 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

ویڈیو وائرل، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

جرائم کے ہاٹ سپاٹ ایریاز میں کیمرے لگانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی کو فنڈز جاری کردیے ہیں۔

کراچی میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق

دھماکے کی نوعیت کاتعین کیا جا رہا ہے، پولیس

ممبئی: راج کندرا کا کاروباری ساتھی، فحش فلموں کا ہدایتکار گرفتار

اداکارہ شلپا شیٹھی کے خاوند راج کندرا کو پولیس پہلے ہی فحش فلموں کی تیاری کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے۔

کراچی:کارلفٹر نے مرد و خاتون سمیت گاڑی اٹھالی

رانگ سائیڈ پر آنے کے باوجود کار سوار خاتون نے پولیس اہلکار سے مبینہ بدتمیزی کی

پیٹ درد کا بہانہ، ملزمان اسپتال لے جاتے ہوئے فرار

ملزمان کو پشاور پولیس نے اقدام قتل کیس کے الزام میں گرفتار کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز