ایلیٹ فورس سے مشابہ وردی پہن کر گھومنے والے 7 افراد گرفتار

شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

کل کا سونا آج کی مٹی:55کروڑ کے زیورات پیتل میں تبدیل

بینک ملازمین نے اپنے 28 کلائنٹ کے رکھے گئے زیورات تبدیل کیے

وزیراعظم عمران خان کا رحیم یارخان میں مندر بحال کرنے کا اعلان

آئی جی پنجاب کو تمام ملزمان گرفتار کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: فائرنگ سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام کے سیکٹر جی 8/4 میں  پیش آیا ہے۔

آئندہ 5 سے 6 ماہ اسلام آباد پولیس پہ گراں گزریں گے، شیخ رشید

معاشی حالات خراب ہوتے ہیں تو جرائم کی شرح بڑھ جاتی ہے، شب شہدا کی تقریب سے وفاقی وزیر داخلہ کا خطاب

کراچی: کیش وین پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق

ہم حیدری برانچ سےنکلےتھے رقم لے کر گلستان جوہر جارہے تھے، ڈرائیور

لاہور: لاپتہ ہونے والی چاروں بچیوں کو جلد بازیاب کرالیا جائے گا، سی سی پی او

بچیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں دو افراد کو تحویل میں لیا گیا ہے، غلام محمود ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

لاہور: لاپتہ ہونے والی چاروں بچیوں کی تلاش میں پولیس ناکام

پولیس نے بچیوں کے پاس موجود موبائل فون کی لوکیشن نکلوائی ہے جو چونگی امر سدھو کے علاقے کی آئی ہے۔

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں چیک اپ

پولیس حکام نےملزم ظاہر جعفر کا طبی معائنہ کرانے کے بعد اسے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔

اسلام آباد میں مبینہ قتل کی ایک اور واردات

نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر معمر میاں بیوی کو گھر میں گھس کر قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز