کراچی: بنت حوا عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئی

کورنگی کراسنگ پرواقع نجی کلینک میں اسقاط حمل کےدوران 18 سالہ اسکول ٹیچر شفیقہ کی حالت بگڑ گئی اور موت واقع ہوگئی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ، زہریلی چیز کھانے سے 4 خواتین جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ 351 گ ب میں زہریلی چیز کھانے سے ماں اور تین بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔

کراچی: پھندا لگی نعش برآمد، سرچ آپریشن میں ملزمان گرفتار

سرچ آپریشن کے دوران گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی، جمالی گوٹھ، رحمتیہ کالونی اور مدینہ کالونی سے دو افراد بمعہ اسلحہ اورمنشیات گرفتار

بھارت:مذہبی تقریب میں ایم ایل اے ستیہ جیت بسواس کا قتل

قتل اس وقت کیا گیا جب وہ پوجا کی تقریب میں شرکت کے بعد اسٹیج سے اتر رہے تھے۔

پشاور میں میڈیکل کالج کےطالبعلم کی مبینہ خودکشی

تحسین کے کمرے سے ایک تحریر بھی ملی جس میں لکھا تھا کہ ’’ میں جوان ہوں، میرے اعضا عطیہ کیے جائیں‘‘

سانحہ ساہیوال: سربراہ سی ٹی ڈی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ

پروفیسر جاوید کی ہلاکت، آئی جی جیل نے تحقیقات کا حکم دے دیا

پروفیسر میاں جاوید کی ہلاکت پر غفلت کے مرتکب افسران کا تاحال تعین نہیں ہو سکا ہے۔

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں دو خواتین کا پراسرار قتل

لاہور: سبزہ زار میں دو خواتین کو پراسرار طور پر قتل کردیا گیا۔ بہیمانہ قتل کی واردات اعوان ٹاؤن میں

کراچی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کراچی: نیو کراچی میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی قتل کی تحقیقات کے لیے پولیس کے کاؤنٹر

چکوال میں دیرینہ دشمنی پر پانچ افراد قتل

چکوال: پنجاب کے ضلع چکوال میں دیرینہ دشمنی پر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل کر دیے گئے۔  پولیس

ٹاپ اسٹوریز