ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر

چینی کمپنی کی خریداری کے لیے ہمارے پاس بہت سرمایہ کار ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی

ٹرمپ کا امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ تبدیل کرنے کا اشارہ

پابندی میں مزید 90 دن کی تاخیر ہو سکتی ہے، فیصلہ 20 جنوری کو کرینگے، نومنتخب امریکی صدر

ٹک ٹاک کا امریکہ میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ

امریکی سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ کی پابندی کے حوالے سے کیس زیر سماعت ہے۔

ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اس کے بعد 18 سال سے کم عمر صارفین بیوٹی فلٹرز کو استعمال نہیں کرسکیں گے

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان نگل لیا

پولیس نے نوجوان کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء حوالے کر دی

ٹک ٹاک پر پابندی، چین کی امریکہ کو وارننگ

امریکہ کو اس ایپ سے قومی سلامتی کے خطرات کا کوئی ثبوت نہیں ملا، چین

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

ٹک ٹاک کے خلاف پیش کردہ بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 65 ارکان نے ووٹ دیا۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط مزید آسان

بعض مواد تخلیق کاروں کی ماہانہ کمائی 50 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہوچکی ہے، کمپنی

امریکہ میں ٹک ٹاک کریک ڈاؤن بل منظور

بل کی حمایت میں 50 جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔

ٹاپ اسٹوریز