عمران خان کے فیصلوں سے 14 ہزار ارب کا قرض بڑھ گیا، مریم اورنگزیب

حکومتی نااہلی کی وجہ سے آج لوگ پریشانی کا شکار ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کیا جائے، مریم اورنگزیب

رنگ روڈ منصوبے کی مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم بذات خود فلسطین کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، فواد چوہدری

فلسطینی سفیر احمد ربائی نے فواد چوہدری سے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی پر اظہار تشکر کیا۔

پاکستان فلسطین کی جدوجہد میں مکمل تعاون کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی۔

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی شیئرکیا۔

وزیر اعظم نے عام مزدور کا دکھ محسوس کیا، فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے عام مزدور کا دکھ محسوس کیا، وفاقی وزیر اطلاعات

فلسطینیوں کے حقوق کیلئے عالمی برادری فوری طور پر اقدامات کرے، وزیر اعظم

ہم فلسطینی عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں پر دستخط

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔

کالعدم ٹی ایل پی کا معاملہ، سمری وزیر اعظم کو ارسال

کالعدم تحریک لبیک پر پابندی ہٹانے یا قائم رکھنے کا فیصلہ 90 روز میں ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز