ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم


اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی اور لکھا کہ میں پاکستان کا وزیر اعظم ہوں اور ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیر اعظم نے وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ بھی شیئرکیا۔


متعلقہ خبریں