پاکستانی بالرز کی 6 میچز میں 13 نو بال

ٹونامنٹ میں حسن علی اور شاہین آفریدی نے چھ چھ نو بال کرائیں

تین چھکے کیوں کھائے؟ بوم بوم، آفریدی پر برس پڑے

شاہین میں سمجھ ہونی چاہیے تھی کہ انہیں کہاں گیند کرانی ہے، شاہد آفریدی

ہم اور مضبوطی سے واپس آئیں گے، بابر اعظم

انہیں اپنی ٹیم پر بہت فخر ہے، پاکستانی کپتان

حفیظ کی گیند، گوتم گھمبیر نے وارنر کو شرم دلا دی

وارنر کی طرف سے یہ انتہائی شرمناک عمل تھا، بھارتی کھلاڑی

میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر

محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم رواں سال 2021 میں 826 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی 20: کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کا ریکارڈ توڑا ہے۔

اپنے کرکٹ کیرئیر میں بابر اعظم جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا، شاہد آفریدی

آصف علی میچ ونر ہے، اسے مزید اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔

آصف علی پتنگ بازی کے بھی ماہر

آصف علی کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز

کوہلی ٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو جائیں گے، مشتاق احمد

بھارتی ٹیم میں ایک ممبئی گروپ اور دوسرا دہلی گروپ ہے۔ سابق کرکٹر

ٹاپ اسٹوریز