میاں جاوید کی موت نیب تحویل میں نہیں ہوئی،چئیرمین نیب

میاں جاوید وائس چانسلر تھے نہ پروفیسر،ان کے کیس میں کئی عدالتی احکامات شامل تھے۔

دھمکیوں کے ذریعے نیب کو خاموش نہیں کرایا جاسکتا، چیئرمین نیب

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والی نیب کی قانونی ٹیم کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: حمزہ شہباز نیب میں پیش

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں حمزہ شہباز کو اپنے اکاؤنٹ میں مشکوک ٹرانزیکشنز پر موقف دینا تھا

نیب کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا

قومی احتساب بیورو(نیب) کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیور ایل ڈی اے محمد سلیم  کیمپ جیل میں کرپشن کےجرم میں گرفتارتھے۔

پارٹی مضبوط ہاتھوں میں ہے،قافلہ چلتا رہے گا: نوازشریف

مریم نواز تو آنا چاہتی تھیں میری چھوٹی بیٹی لندن سے آئی ہوئی ہےوہ بھی آنا چاہتی تھی،مگر میں نے انہیں منع کیا، میں نے مریم کو کہا آپ میری والدہ کے ساتھ رہیں۔

فلیگ شپ ریفرنس کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا فیصلہ

فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اہم اجلاس میں کیا گیا۔

تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس طلب

وزیراعظم دفتر میں طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائزہ لیا جائے گا۔

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع

استغاثہ نے دلائل دیے کہ پیراگون کے اکاؤنٹس سے ڈائریکٹ 6 اعشاریہ 2 ملین روپے خواجہ سعد رفیق کے اکاونٹ میں آئے ہیں

میت پر سیاست فواد چوہدری ہی کر سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ میاں جاوید کے معاملے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کی طبی معائینے کی درخواست کو پر لگادئیے ہیں

 آشیانہ اقبال کیس کا ضمنی ریفرنس دائر، شہبازشریف سمیت 13 افراد نامزد

نیب نے اکتوبر 2018 میں آشیانہ اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کیا تھا جو تاحال زیر تفتیش ہیں

ٹاپ اسٹوریز