مظاہرین کی دھمکیاں، جمائما نے ویڈیو شئیر کر کے لندن پولیس کو ٹیگ کر دیا

میری 88 سالہ ماں کے گھر کے باہر گھنٹوں سے لوگ نعرے بازی کر رہے ہیں، جمائما

امپورٹڈ حکومت ڈومور کے لیے لائی گئی ہے، فرخ حبیب

اکبر ایس بابر کے آقا سامنے آئیں ہمارا مقابلہ ان کے ساتھ ہے، رہنما پی ٹی آئی

شہباز شریف کا وزیراعظم ہاؤس کو پاکستان ہاؤس میں تبدیل کرنیکا اعلان

بیوروکریسی پر واضح کر دیا ہے کہ میرٹ سے ہٹ کر کوئی کام کہوں تو منع کر دیں، میاں شہباز شریف کی گفتگو

قومی ہم آہنگی پہلی ترجیح، عوام کو ریلیف دیں گے،شہبازشریف

میاں نوازشریف کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے۔

عمران خان نے پنجاب کا مینڈیٹ چوری کیا تھا، نواز شریف نے آج بدلہ لے لیا: مریم نواز

عثمان بزدار صرف نام کے وزیراعلیٰ تھا اس کو چلانے والی فرح تھی، مرکزی نائب صدر ن لیگ

اسٹیبلشمنٹ نے تین آفرز دیں، تحریک عدم اعتماد، استعفیٰ یا الیکشن: وزیراعظم

 نوازشریف پاکستان کے بھی دشمن ہیں اور فوج کے بھی، یہ فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں، عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

نواز شریف نے آزاد کشمیر حکومت کیخلاف عدم اعتماد لانے سے متعلق گرین سگنل دے دیا

چیف آرگنائزر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی و جمہوری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق جعلی وزیراعظم: سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاؤ، مریم نواز

اچانک کیا ہوگیا؟ آپ کے خلاف سازش ہوگئی؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز