حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف شکنجہ کس لیا

نادرا کسی شخص کی آمدن اور اثاثوں کا حساب لگا کر واجبات کا تعین کرے گا

نادرا نے 88 نئے رجسٹریشن مراکز کھول کر اپنی رسائی کو بڑھایا ہے، وزیراعظم

ان تحصیلوں میں آفس کھولے گئے ہیں جہاں کوئی سنٹر موجود نہیں تھا، عمران خان

صحت کارڈ کیلئے نادرا میں رجسٹر ہونا لازم ہے، یاسمین راشد

محکمہ صحت رواں سال 25 ہزار ملازمتوں کا اعلان کر رہا ہے، صوبائی وزیر صحت

افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ

افغان کاروباری شخص کو آن آرائیول ویزہ دیا جائے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

الیکشن کمیشن ہمیں ڈانٹ بھی سکتا ہے، چیئرمین نادرا

ای سی پی نے ہمیں زبانی گو ہیڈ دیا، اس کے بعد آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے اجازت مانگی، طارق ملک

لہجے سے مایوسی ہوئی، ایسا تاثر دیا گیا کہ ہم نادرا کے ماتحت ہیں، الیکشن کمیشن کا جوابی خط

آئی ووٹنگ کا سابق منصوبہ کیوں چھوڑا؟ نیا طریقہ کار پر عملدرآمد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا کی ایپ تیار

نادرا کی ویب پورٹل سے منسلک کی جانے والی پاک آئیڈنٹِٹی موبائل ایپ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ ہوگی

بیرون ملک مقیم پاکستانی: نادرا سے ویکسینیشن سرٹیفکٹ حاصل کرسکتے ہیں

بیرون ملک سے کورونا ویکسینیشن کرانے والے نادرا میں رجسٹرڈ ہو کر سرٹیفکٹ حاصل کرسکتے ہیں، این سی او سی

کیا آپ کے خاندان میں کوئی اجنبی ہے؟؟

نئے نظام سے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیر متعلقہ فرد رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا

ایسا الیکشن کروائیں گے کہ سب کو قبول ہوگا، وزیر اعظم

الیکشن میں فراڈ سے بچنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز