نادرا نے 88 نئے رجسٹریشن مراکز کھول کر اپنی رسائی کو بڑھایا ہے، وزیراعظم


نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے 88 نئے رجسٹریشن مراکز کھول کر اپنی رسائی کو بڑھایا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں سراہتے ہوئے کہا کہ ان تحصیلوں میں آفس کھولے گئے ہیں جہاں کوئی سنٹر موجود نہیں تھا۔


بلوچستان میں 13، سندھ 23، خیبرپختونخوا 16، گلگت بلتستان میں 11 نئے رجسٹریشن مراکز کھلے ہیں، پنجاب 11، آزادکشمیر میں 12،اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک،ایک نادرا رجسٹریشن مرکز کھلا ہے۔

 


متعلقہ خبریں