پی ایم ایل(ن) بھی پی پی اور جے یو آئی کے ساتھ احتجاج پر آمادہ

’خاموشی‘ اختیار کیے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی جماعت پی ایم ایل (ن) کو حکومت مخالف احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامند

ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے خواجہ آصف کو حزب اختلاف کی جماعتوں کا الائنس بنانے کا ٹاسک بھی دیدیا ہے۔ 

ناکام عمران خان کو بھی استعفی دینا چاہئیے ، مولانا فضل الرحمان

اگر وزراء ناکام ہوئے تو ان ناکام وزراء میں عمران خان بھی ہے،مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن دوبارہ انتخابات پر متفق ہے، مولانا فضل الرحمان

’الائنس فار فری اینڈ فیئر الیکشن‘ پر ہم سب (تمام اپوزیشن) متفق ہیں، سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف)

موجودہ حکومت کیلئےمشیر ہی کافی ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال کے شیخ رشید، فواد چوہدری اور اسد عمر کے بارے میں دلچسپ تبصرے

نوازشریف اورآصف زرداری کی ملاقات میں رکاوٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان منگل کو وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے، جس کے لیے وہ آج لاہور پہنچیں گے۔

جے یو آئی کا 28 مارچ کے پارلیمانی پارٹیز اجلاس کا بائیکاٹ

ہم نے نیشنل ایکشن پلان کو پہلے بھی مسترد کیا تھا، کالعدم تنظیموں کی آڑ میں مدارس کے خلاف فعال نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

دینی مدارس پر کنٹرول کی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان

عورت ڈے کا دن منانے نہیں دیں گے، کسی بھی قسم کی لبرل ازم کی اجازت نہیں دیں گے اور کارکنان کو متحرک کرکے بے حیائی کو روکیں گے۔

کشمیریوں کے لیے جدوجہد کا تسلسل جاری رہے گا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے نائن الیون کے حوالے سے کہا کہ نائن الیون کے بعد آزادی کی تحریکیں متاثر ہوئی ہیں۔

حکمرانوں کو قوم پر مزید مسلط نہیں ہونے دیں گے، فضل الرحمان

ایک کروڑ نوکریاں دینےکی بات کی تھی لیکن اس سے زیادہ  تو تم  نے بے روزگارکردیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز