مریم نواز سمیت 200 ن لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

مریم نوازکے خلاف گزشتہ روز ریلی نکالنے پر تھانہ لوہاری گیٹ، گوالمنڈی، مزنگ اوراچھرہ میں مقدمات درج ہیں

وزیراعظم کو این آر او نہیں ملے گا: مریم نواز

مریم نواز نے لکشمی چوک پر کڑاہی کھائی اور اسے کمال کی کڑاہی قرار دیا۔

جعلی حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، مریم نواز

عمران خان پہلے کہتے تھے این آر او نہیں دوں گا۔ اب اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں، ن لیگی رہنما

پی ڈی ایم اجلاس: ن لیگ نے فضل الرحمان کو استعفے جمع کرانے کی تجویز دے دی

اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔

حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں، مریم نواز

مریم نواز نے لاہور کی جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنے کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف تابعدار خان کا خوف ہے بلکہ حکومت ختم ہونے کا یقین ہے

تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی ختم ہو گی، مریم نواز

عوام پی ڈی ایم اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف اپنی نجات دیکھتے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

13 دسمبر کو گرتی ہوئی حکومت کو ایک دھکا اور دیں گے، مریم نواز

ملک کا نظام چلانا ہے تو عمران نیازی کی حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا۔

جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، مریم نواز

عمران خان کو بھی معلوم ہے لاہور جلسہ رکے گا نہیں، ن لیگی رہنما

مریم نواز آج لاہور میں ریلی نکالیں گی

ریلی جاتی امرا سے شاہدرہ پہنچے گی اور سات مقامات پر مریم نواز کا استقبال کیا جائے گا

حمزہ شہباز نے مریم سے استعفیٰ مانگ لیا ہے، فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدر اعوان کا خیالی پلاؤ 14 دسمبر کو پک جائے گا، حکومت جانے کادعویٰ بلی کے خواب میں چھیچھڑے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز