تحریک حکومت کو گھر بھیج کر ہی ختم ہو گی، مریم نواز

عوام پی ڈی ایم اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف اپنی نجات دیکھتے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

13 دسمبر کو گرتی ہوئی حکومت کو ایک دھکا اور دیں گے، مریم نواز

ملک کا نظام چلانا ہے تو عمران نیازی کی حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا۔

جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، مریم نواز

عمران خان کو بھی معلوم ہے لاہور جلسہ رکے گا نہیں، ن لیگی رہنما

مریم نواز آج لاہور میں ریلی نکالیں گی

ریلی جاتی امرا سے شاہدرہ پہنچے گی اور سات مقامات پر مریم نواز کا استقبال کیا جائے گا

حمزہ شہباز نے مریم سے استعفیٰ مانگ لیا ہے، فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدر اعوان کا خیالی پلاؤ 14 دسمبر کو پک جائے گا، حکومت جانے کادعویٰ بلی کے خواب میں چھیچھڑے ہیں۔

پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے،8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا: مریم نواز

چاہتے ہیں پاکستان میں انتقام پر نہیں انصاف پر مبنی فیصلے ہوں، ورکزز کنونشن سے خطاب

ن لیگ کے کنونشن میں اسٹیج سے ’گو نوازگو‘ کا نعرہ لگ گیا

تقریب میں مریم نواز کے علاوہ پرویزرشید اور دیگر پارٹی رہنما بھی شریک تھے

ہم 13 دسمبر کو حکومتی کورونا کا علاج کریں گے، رانا ثنا اللہ

مریم نواز ہی پارٹی کو لیڈ کر رہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

عوام پی ڈی ایم کی طرف دیکھ رہے ہیں، مریم نواز

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ معیشت کی تباہی اور بے روزگاری سے گھریلو زندگی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے

مریم نواز سیاست میں انتہائی نقصان دہ روایات ڈال رہی ہیں، فیاض الحسن چوہان

مریم نواز شیشے کے محل میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر پھینکنے سے گریز کریں، صوبائی وزیر

ٹاپ اسٹوریز