ملکی وسائل سے بجلی پیداوارپر اہم سنگل میل عبور کرلیا، عمر ایوب

 250 میگاواٹ کے چار سولر پاور پراجیکٹس کا فنانشل کلوز ہوگیا ہے، وفاقی وزیر توانائی

بجلی کا بریک ڈاؤن انسانی غلطی کا نتیجہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی۔

پاوربریک ڈاﺅن:عمر ایوب اور فیصل واوڈا کے استعفوں کا مطالبہ

تحقیقاتی کمیشن فرائض میں غفلت بھرتے والے افراد کا تعین کرے، قرارداد

پورے ملک میں پاور بریک ڈاؤن کیسے ہوا؟

 ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں سسٹم کی فریکونسی پچاس سے صفر پر آئی اور پاورپلانٹس بند ہوگئے

کےالیکٹرک کو سب اسٹیشنز سے پانی نکالنے کیلئے پمپ کا انتظام کرنے کی ہدایات

کے الیکٹرک کے معاملات سے متعلق ایڈیشنل سیکریٹری پاور وسیم مختار کی صدارت میں کمیٹی قائم

پاکستان آئندہ 10سال میں 70 فیصد بجلی ملکی توانائی ذرائع سے پیدا کرے گا

2030 تک انرجی مکس میں قابل تجدید توانائی کا 30 فیصد اضافہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر توانائی

پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کر وادیاگیا

وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابر کا ہائی آکٹین 97 اور یورو 5 کی لانچنگ تقریب سے خطاب

کراچی: دو سال تک لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی

کے الیکٹرک کے پاس ایسا سسٹم ہی نہیں جو اضافی بجلی وصول کرسکے، عمر ایوب

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پورے ایشیا سے کم ہیں، عمر ایوب

 پاکستان تیل پیدا کرنے والا ملک نہیں اس کے باوجود یہاں قیمتیں سب سے کم ہیں، وزیر توانائی

ٹاپ اسٹوریز