پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی، عمر ایوب

اوگرا نے گیس کی قیمت 400 فیصد بڑھانے کی سفارش کی ہے۔

بلاول ایک ارب 60 کروڑ، آصف زرداری 71، اسد قیصر 8 کروڑ کا مالک

مراد سعید 29 لاکھ، عمر ایوب ایک ارب 19 کروڑ اور پرویز خٹک کے 16 کروڑ روپے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔

اگلے ماہ پیٹرول 310، فی یونٹ بجلی 40 روپے تک ہو جائے گی، عمر ایوب

لوگ ان پر پتھر ماریں گے، لگتا ہے امپورٹڈ حکومت نے اگلے مہینے میں خودکشی کرنی ہے۔

پیٹرول مہنگا ہو گا اور بے روزگاری بڑھے گی، شوکت ترین

2 کروڑ افراد کا غربت کی سطح سے نیچے جانے کا خدشہ ہے۔

احسن اقبال کو عمر ایوب کا جواب: فیصلہ کمپنی کو کرنا ہے، آپ کو نہیں

ویسے آپ کے پیپلز پارٹی کے اتحادی آپ کے ساتھ شامل ہونے کو کیوں تیار نہیں ہیں؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال سے پی ٹی آئی رہنما کا استفسار

کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 72.5 ملین امریکی ڈالرز کے فنانسنگ معاہدے پر دستخط

معاہدہ صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد الجاسر کی وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کے دوران طے پایا۔

ہوشیار: گیس کی قیمت پیٹرولیم پالیسی کے مطابق طے کرنے کی ہدایت

صنعتی یونٹس پر ڈبل میٹرز لگائے جائیں، وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کے منعقدہ اجلاس میں ہدایت

افغانستان: ایک لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی سمری منظور

سمری وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور

سمری کی منظوری وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

وفاقی حکومت کا کراچی کو اضافی بجلی دینے کا فیصلہ

ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن پر کام مکمل ہو گیا ہے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز