عمر ایوب نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزام عائد کر دیا

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کیلئے انکوائری کمیشن بیٹھنا چاہیئے، عمر ایوب

نومنتخب ایم این اے اسلم گھمن کو اغواء کر لیا گیا، عمر ایوب کا دعویٰ

دھاندلی اور اسلم گھمن کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا

اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ خیبرپختونخو اسمبلی کے اسپیکر نامزد

عمر ایوب کو 15 جنوری 2024 تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا

عثمان ڈارکے انٹرویوسےآغازہوچکا ہےاب یہ آتےرہیں گے، نصراللہ ملک

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب کا بھی میرے خیال میں انٹرویوآجائےگا، سینئر تجزیہ کار

عمر ایوب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ

نگراں حکومت اگلے 3 سے 4 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کیلئے تیار ہے

90روز سے آگے الیکشن لے جانے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے ، شاہ محمود قریشی

عمرایوب اور مجھ سے منسوب خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی

عمرایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل مقرر

عہدہ اسد عمر کی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد خالی ہوا تھا

جیل انتظامیہ نے شہباز گل سے ملاقات کرنے نہیں دی، انہیں اسلام آباد لے جارہے ہیں، خدشہ ہے تشدد ہو گا، عمر ایوب

رانا ثنا اللہ جب جیل جائیں گے تو ان سے بھی ایسا ہی رویہ ہو گا، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، تھانے میں درخواست جمع کرا دی،عمر ایوب

عمران خان پر جان لیوا حملہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے جس کی وزیر اعظم ہاؤس میں منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز