ن لیگی ارکان کی نعرے بازی، جمائما کو بھی ”پرانا پاکستان” یاد آگیا

لندن میں ن لیگی ارکان نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کھڑے ہو کر نعرے بازی کی

تحریک انصاف کے رہنماوں کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل

سابق وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ میں شامل وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

عوام کا سڑکوں پہ آنے پر شکریہ، عمران خان: سابق وزیراعظم سے اظہار یکجہتی، مظاہرے و ریلیاں

پورے ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نکالی جانے والی ریلیوں و مظاہروں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

سیاست کا نقشہ بدل جائیگا، 29 تک بہت کچھ ہوگا، جیل بھرو تحریک کا اعلان کرتا ہوں: شیخ رشید

میں نے امپورٹڈ حکومت کا ختم نہ کیا تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا لال حویلی میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

تبدیلی اقتدارکی بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرنو جدوجہد کا آج نقطہ آغاز ہے، عمران خان

یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خود مختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں، وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد پہلا بیان

قومی اسمبلی سے استعفے دیں گے، چوروں و ڈاکوؤں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے: شیخ رشید

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

شہباز شریف کےکاغذات پر اعتراضات نہ مانے گئے تو استعفے دیں گے، فواد چودھری

عمران خان کی قیادت میں ہم نے ایک بڑی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چودھری کی سی ای سی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی ایک دوسرے کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

پی ٹی آئی متحرک اور مضبوط اپوزیشن کا کردار نبھانے کو تیار

عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں بطور اپوزیشن حکمت عملی طے

علی محمدخان قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کا تقسیمی نمبرساتھ لے گئے

عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤں گا۔

ٹاپ اسٹوریز