پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے ضرور ملوں گا، عمران اسماعیل
عارف علوی نے سرد مہری سے ملاقات کی شاید وہ مجھ سے ملنا نہیں چاہتے
شاہ محمود اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے، جیل میں ملاقات انکی خواہش پر ہوئی، عمران اسماعیل
وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے کبھی پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کی
پی ٹی آئی کے کئی رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل
پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار
انہیں ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا
عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک
کریک ڈاون بند کریں گے تو بات ہو سکتی ہے، عمران اسماعیل کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
پی ٹی آئی کراچی کا الیکشن جیت گئی، عمران خان میئر کا اعلان کریں گے، عمران اسماعیل
آج کراچی میں ٹرن آؤٹ کم رہا، رہنما پی ٹی آئی
ایم کیو ایم نے چوروں کا ساتھ دیا، اس سے بھول ہو گئی، عمران اسماعیل
کراچی بارش سے کس طرح ڈوبا سب نے دیکھا، ہر گھر میں پانی اور ایک ہی کہانی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب
پی ٹی آئی کا بلدیاتی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ: سپریم کورٹ جانیکا اعلان
آج الیکشن ڈے نہیں غنڈہ گردی ڈے ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں عمران اسماعیل اور علی زیدی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
تحریک انصاف کا لانگ مارچ جون میں ہی ہوگا، عمران اسماعیل
عمران خان کل ( ہفتے کو) بنی گالا واپس آرہے ہیں، لانگ مارچ کی تاریخ حتمی فیصلہ کل کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
لگتا ہے مئی کے بعد انتخابات کی تاریخ مل جائیگی، مریم بول کر ہمارا فائدہ کروادیتی ہے: عمران اسماعیل
عمران خان کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہو گی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب