وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ کی کارکردگی سمیت مختلف امور زیربحث آئیں گے، ذرائع

پولیس تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

نظام میں اصلاحات وقت کا اہم تقاضا ہے، پولیس کو سائل کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آنا چاہیئے، عثمان بزدار

’عثمان بزدار درویش انسان ہے،عوام کو فنکار وزیراعلی کی عادت ہے‘

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلی پنجاب کی تبدیلی کا تاثر مسترد کر دیا۔ 

صلاح الدین کیس، ڈی پی او رحیم یار خان معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوڈیشل کمیشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کو بھی خط لکھ دیا۔

‘جب تک میرا دانہ پانی لاہور میں لکھا ہے اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا’

وزیراعظم عمران خان جتنا اعتماد مجھ پر کرتے ہیں شاید کوئی اپنے بھائی پر بھی نہ کرتا ہو، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کی مہم ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

’’بزدار ہٹاؤ پنجاب بچاؤ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

عثمان بزدار کو جانتا کون ہے؟ فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہر بات مانتے ہیں ورنہ بہت سارے فیصلوں سے اتفاق نہیں ہوتا لیکن مجبوراً ماننا پڑتے ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا

وزیراعلیٰ کا طیارہ حافظ آباد سے لاہور واپسی پر پرندے سے ٹکرا گیا جس کے باعث اسے معمولی نقصان پہنچا، ذرائع

صوبائی تنظیموں کی تحلیل کا معاملہ، پی ٹی آئی کی تردید

صوبائی تنظمیوں خصوصاً پنجاب کی تنظیم تحلیل کرنے کی اطلاع سراسر من گھڑت ہے، نعیم الحق

تحریک انصاف کا پنجاب کی تنظیم کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی پنجاب کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو دفتر میں طلب کرنا مہنگا پڑگیا

ٹاپ اسٹوریز