شیرافضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی ودیگر گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
تھانہ نون میں درج مقدمہ میں شعیب شاہین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر، سماعت کل ہوگی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈر ہے،عامر ڈوگر
جو کچھ 2024کے الیکشن میں جو ہوا اس نے دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،رہنما تحریک انصاف
80سیٹیں چھیننے کے باوجو د سب سے بڑی پارٹی ہماری ہے،عامر ڈوگر
قدرت سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر مہربان ہے، رہنما تحریک انصاف
این اے 149ملتان میں کس کا پلڑا بھاری؟ عامر ڈوگر، جہانگیر ترین کو پچھاڑ پائے گا؟
جاوید ہاشمی کی پی ٹی آئی رہنما کو حمایت حاصل
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا
اڑھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا ہوں، اللہ کا شکر ہے کہ میں سرخرو ہوا، پی ٹی آئی رہنما
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر ڈھائی ماہ بعد رہا
میں 9 مئی اور جیل یاترا کے حوالے سے کتاب لکھ رہا ہوں۔
پی ٹی آئی کے فرار ہونے والے سابق رکن اسمبلی دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر خانیوال کچہری سے فرار ہو گئے تھے۔
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
گرفتاریاں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے
عامر ڈوگر لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے باہر سے گرفتار
عامر ڈوگر گرفتاری سے بچنے کیلئے چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک عدالت کے اندر ہی موجود رہے
عامرڈوگر کی مبینہ لیک آڈیو، ایم این ایز کو احتجاج کرنے، دھرنا دینے اور سڑکیں بلاک کرنیکی ہدایات
ایم این اے جس مقام پر موجود ہو گا اس جگہ کی ویڈیو مجھے بھیجے گا، مبینہ لیک آڈیو میں پیغام