طیارہ حادثے کی شفاف انکوائری کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، وزیراعظم

متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کے لیے پیکج تیارکیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت

ڈی این اے ٹیسٹ دس دن میں مکمل کر لیے جائیں گے، ناصر شاہ

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے نہ کرنا وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

حکومت سندھ: تحقیقاتی کمیٹی پر اعتراض، سی ای او مستعفی ہوں

 عمران خان کہتے تھے کہ کوریا میں کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم استعفیٰ دیتا ہے تو یہاں جہاز گرا ہے، سعید غنی

طیارہ حادثہ: ایس بی سی اے کو تحقیقات میں شامل کرنے کیلیے خط

وزیراعظم عمران خان کو اس ضمن میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے باقاعدہ خط لکھ دیا ہے۔

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ مکمل کرلیا

تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے انجنوں، لینڈنگ گیئر، ونگز اور فلائٹ کنٹرول سسٹم کا جائزہ لیا

ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انوسٹی گیشن بورڈ: تحقیقات کا آغاز کردیا

عوام ساختہ ماہرین اور فساد پھیلانے والے عناصر کے شر سے اپنے آپ کو دور رکھیں، ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے طیارہ حادثہ: 41 میتوں کی شناخت ہو گئی

لواحقین اور پسماندگان کو دس لاکھ روپے فی کس کے حساب سے گھروں پر دینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، ترجمان پی آی اے

میرے بیٹے سے17 گھنٹے سے زائد کام کروایا جا رہا تھا، جاں بحق پائلٹ سجاد کے والد کا بیان

 پی آئی اے والےخود انکوائری کرتے ہیں اور خود لیکج کر کے پائلٹ کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، گل محمد بھٹی

کراچی طیارہ حادثہ: ماہرین آج فرانس سے پاکستان پہنچیں گے

فرانس سے آنے والی تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان میں کورونا کے حوالے سے قرنطینہ کی لازمی شرط سے بھی استثنیٰ حاصل ہوگا،سول ایوی ایشن

ٹاپ اسٹوریز