ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، آپ چاہیں تو متعلقہ ہائیکورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔
پانامہ پیپرز سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سراج الحق نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی درخواست دائر کی تھی
سپریم کورٹ کے فیصلے، ریویو ایکٹ2023 قانون بن گیا
صدر عارف علوی کی قانون سازی پر دستخط کردیے، اٹارنی جنرل نےنوٹیفکیشن عدالت میں پیش کر دیا
آڈیو لیکس،جوڈیشل کمیشن کو کام سے روک دیا گیا
تحریری فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا
آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستیں، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا
چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح گیارہ بجے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف دائر درخواستیں سنے گا۔
عمران خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی بھی چیلنج
جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی ملاقات
جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی چائے اور کافی سے تواضع کی، ذرائع
اوپر اللہ نیچے عدلیہ، آئین و قانون جیتے گا، شیخ رشید
جون کی 16 تاریخ تک آر یا پار ہو جائے گا۔
عمران خان کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت، وفاق نے کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت مانگ لی
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔