ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر کارروائی مکمل، فیصلہ محفوظ

آج نہیں مگر کسی روز دوبارہ شاید اپنا فیصلہ سنانے بیٹھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ

جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی

شیر افضل مروت نے عام انتخابات کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے، عدالت سے استدعا

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج ، درخواست گزار کو 5 لاکھ روپے جرمانہ

ریاست یقینی بنائے ، کورٹ مارشل کیا جانے والا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے ، سپریم کورٹ

بھٹو پھانسی کیس میں سابق چیف جسٹس نے اعتراف جرم کیا ، سپریم کورٹ

مارشل لاء انفرادی فیصلہ ، فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی ، دبائو برداشت نہیں کر سکتا تو مجھے بینچ سے الگ ہونا چاہئے ،چیف جسٹس

تاحیات نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سمیع اللہ بلوچ کیس میں تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ، 8 فروری انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شہری کی الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے دوبارہ انتخابات کی استدعا

سانحہ جڑانوالہ پر حکومتی رپورٹ مسترد ، پنجاب حکومت بزدلی کا مظاہرہ کر رہی ہے ، سپریم کورٹ

غیر مسلموں کیساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی سرزنش

‘اخلاق تو ختم ہی ہوگیا، عدالت کا کچھ احترام کریں’، چیف جسٹس اور وکیل میں تلخ کلامی

وکالت کے 35 سال ہوگئے، بطور وکیل عدالت بھی میرا احترام کرے، وکیل متروکہ وقف املاک بورڈ

ٹاپ اسٹوریز