سمندر بپھر گیا ، اورماڑہ میں پانی رہائشی علاقے میں داخل

سمندر میں شدید طغیانی کے سبب ماہی گیروں کی املاک کو شدید نقصانات کا اندیشہ

سمندری طوفان، ساحلی دیہات خالی کرائے جانے کا عمل جاری

جاتی اور کیٹی بندر کے سمندر کے نزدیک دیہات سے 50 ہزار لوگوں کا انخلا ہو گا

سمندری طوفان ‘بائیپر جوائے’ کراچی سے 600 کلومیٹر دور، الرٹ جاری

طوفان 15 جون کو کیٹی بندر اور بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرائے گا۔

طوفان بائپر جوائے کی پیش قدمی، سی اے اے نے بھی الرٹ جاری کردیا

ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے یا کسی مضبوط چیز سے باندھا جائے، ترجمان سی اے اے

سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر دور، محکمہ موسمیات

بائپر جوائے بھارتی گلف آف کچ اور جنوب مشرقی سندھ کے درمیان ٹکراسکتا ہے

سمندری طوفان میں شدت آ گئی، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان سے پاکستان کے کسی بھی علاقے کو ابھی تک کوئی خطرہ نہیں۔

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کا امکان

10 یا 11 جون کو ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سائیکلون کی صورت اختیار کر سکتا ہے

طاقتور ترین سمندری طوفان “موچا” ساحل سے ٹکرانے کو تیار

ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

آکلینڈ سمیت نارتھ آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ حکام نے لوگوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

سمندری طوفان”ایان” فلوریڈا سے ٹکرا گیا

ہوا کی رفتار ڈیڑھ سو میل یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز